برازیل: ہائی وے پر 19 فٹ لمبا ایناکونڈا آ گیا

Описание к видео برازیل: ہائی وے پر 19 فٹ لمبا ایناکونڈا آ گیا

برازیل میں ایمیزون کے جنگلات کے قریب ہائی وے پر لگ بھگ 19 فٹ لمبا ایناکونڈا آ گیا۔ حکام کے مطابق مقامی افراد نے ہائی وے پر ایناکونڈا آنے کی اطلاع دی جس کے بعد اسے پکڑ کر واپس جنگل میں چھوڑا دیا گیا ہے۔

Комментарии

Информация по комментариям в разработке