چمن سرحد پر پاسپورٹ کی پابندی: 'بارڈر پر نہیں چھوڑتے، مجبوراً دکان بند کرنا پڑی'

Описание к видео چمن سرحد پر پاسپورٹ کی پابندی: 'بارڈر پر نہیں چھوڑتے، مجبوراً دکان بند کرنا پڑی'

پاکستان اور افغانستان کے سرحدی علاقے چمن میں حکومت کی جانب سے آمد و رفت کے لیے پاسپورٹ کی پابندی پر مقامی تاجر سراپا احتجاج ہیں۔ تاجر کہتے ہیں اگر حکومت نے پاسپورٹ کے معاملے پر نظرِ ثانی نہ کی تو 50 ہزار سے زائد افراد کے بے روزگار ہونے کا خدشہ ہے۔ مزید تفصیل بتا رہے ہیں چمن سے مرتضیٰ زہری۔

Комментарии

Информация по комментариям в разработке