چمن میں تاجروں کا احتجاج: 'لاٹھی برسائیں یا گولی ماریں، ہم پاسپورٹ کی شرط نہیں مانیں گے'

Описание к видео چمن میں تاجروں کا احتجاج: 'لاٹھی برسائیں یا گولی ماریں، ہم پاسپورٹ کی شرط نہیں مانیں گے'

افغانستان اور پاکستان کے درمیان آمد و رفت کے لیے تذکرہ اور پرمٹ کے بجائے پاسپورٹ اور ویزا استعمال کرنے کی شرط پر دونوں ملکوں کے تاجر پریشان ہیں۔ تاجروں کا کہنا ہے کہ پاسپورٹ کی شرط سے ان کی مشکلات بڑھیں گی۔ تفصیلات دیکھیے چمن سے مرتضیٰ زہری کی رپورٹ میں۔

Комментарии

Информация по комментариям в разработке