Gaza Doctors: 'Mothers Don't Have Milk to Feed Their Babies'

Описание к видео Gaza Doctors: 'Mothers Don't Have Milk to Feed Their Babies'

اسرائیل حماس جنگ سے غزہ میں بچے بری طرح متاثر ہو رہے ہیں۔ اقوامِ متحدہ کے مطابق جنگ میں 12 ہزار بچے جان کی بازی ہار چکے ہیں جب کہ حالیہ ہفتوں میں 20 بچوں کی موت بھوک سے ہوئی ہے۔ غزہ کے ماہرِ اطفال کہتے ہیں کہ بچوں کو نشونما کے مسائل کا سامنا ہے اور ماؤں کے پاس بچوں کو پلانے کے لیے دودھ نہیں ہے۔

Комментарии

Информация по комментариям в разработке