'پولیس کاغذات چھین لیتی ہے اور کہتی ہے کنٹینروں کی ضرورت ہے'

Описание к видео 'پولیس کاغذات چھین لیتی ہے اور کہتی ہے کنٹینروں کی ضرورت ہے'

پاکستان میں احتجاج اور دھرنوں سے نمٹنے اور راستوں کی بندش کے لیے حکومتیں اکثر کنٹینرز کا استعمال کرتی ہیں۔ اسلام آباد میں آزادی مارچ سے نمٹںے کے لیے بھی ایسا ہی کچھ کیا گیا ہے۔ تاجروں اور کنٹینرز کے ڈرائیوروں کے بقول پولیس زبردستی کنٹینرز لے لیتی ہے جس سے اُنہیں مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/islamabad-s...

Комментарии

Информация по комментариям в разработке