اصول الفقہ للمظفر(حصہ اول)، سبق:163 اجمال میں شک کے مقامات (اول) /Usool ul Fiqh Muzaffar Lesson: 163

Описание к видео اصول الفقہ للمظفر(حصہ اول)، سبق:163 اجمال میں شک کے مقامات (اول) /Usool ul Fiqh Muzaffar Lesson: 163

حوزہ ہائے علمیہ میں آیت اللہ جعفر سبحانی کی اصول فقہ کے ذریعے مبتدئین کو متعارف کروانے کے بعد ایک عظیم و ضخیم کتاب جو خالصتا علمی دقیق عبارات و اصطلاحات سے بھرپور کتاب اصول فقہ ہے جوکہ آیت اللہ شیخ محمد رضا مظفر کی کتاب ہے۔ یہ حقیقت میں اجتہادی ابحاث کو سمجھنے کیلئے ایک اکائی کی حیثیت رکھتی ہے۔ اس کتاب کے چار حصے ہیں جس میں حسن اسلوب کے ساتھ تمام بنیادی قواعد و اصول کو بیان کیا گیا ہے جوکہ کسی فقیہ کے لئے اجتہاد میں کلیدی مقام رکھتے ہیں۔ اس کتاب کو اردو زبان میں عام فہم انداز میں تمام اصطلاحات کی وضاحت کے ساتھ جامع و مانع انداز میں طلاب کے عمومی استفادہ کیلئے پیش کیا جا رہا ہے۔#Usool_e_Fiqah
#Usool_e_Muzaffar
#Usool_e_Fiqah_Lectures#MadraasaLectures

Комментарии

Информация по комментариям в разработке