پاکستان: ٹیڑھے، میلے اور کالے داندوں والا قبیلہ | DW Urdu

Описание к видео پاکستان: ٹیڑھے، میلے اور کالے داندوں والا قبیلہ | DW Urdu

پاکستان میں خیبر ایجنسی کے علاقے ملاگوری میں شیخان قبیلے کی دو شاخیں آباد ہیں، تور شیخان اور سپین شیخان۔ تور پشتو میں کالے اور سپین سفید کو کہتے ہیں۔ تور شیخان قبیلے کے لوگوں کے دانت عموماً کالے ہوتے ہیں۔ ایسا آخر کیوں ہے؟ جانیے ہمارے نمائندے مدثر شاہ کی رپورٹ میں۔
Subscribe: https://www.youtube.com/dwurdu?sub_co...
dw.com/urdu
facebook.com/dw.urdu

#DWUrdu #MUKALAMA

Комментарии

Информация по комментариям в разработке