Q&A Complete Session | (سوال وجواب (مکمل نشست | Javed Ahmad Ghamidi

Описание к видео Q&A Complete Session | (سوال وجواب (مکمل نشست | Javed Ahmad Ghamidi

Official Websites: www.al-mawrid.org and www.javedahmadghamidi.com
Official email: [email protected]
(سوال وجواب (مکمل نشست
جاوید احمد غامدی
دورہ پاکستان،مئی 2022
مورخہ : 2022-05-14
...................................................
0:00 - ٹائٹل
0:13 - تمہید
1:02 - آدم علیہ السلام کے بیٹے اور نسل انسانی
3:34 - سنت کا تعین کرنے کے کیا اصول ہیں؟
8:42 - تربیت اولاد اور حصول علم
15:04 - کیا عالم دین کو ماہر نفسیات بھی ہونا چاہیے؟
18:34 - سچے طالب علم کی خصوصیت
20:18 - مطالعہ کا صحیح طریقہ کار
24:18 - دور حاضرمیں مسلمانوں کے زوال کے اسباب
28:02 - اخبار آحاد سے اطلاق/ دینی مدارس سے تعلق نہ رکھنے والے طالب علم عالم دین کورس سے استفادہ کیسے حاصل کریں؟
32:12 - انسان کی فطری قدر کیا ہے؟
41:47 - طالب علم کا ہدف
47:07 -تحمل مزاجی اور اعلی اخلاق
51:03 - دور حاضر کی ایجادات اور نظم کائنات
53:59 - بلا تعصب تحقیق کیسے کی جائے؟
56:37 - ظن اور قطعیت
01:01:43 - کیا اصل و فرا قطعی ذریعہ سے آنی چاہیے ؟
01:03:48 - اخلاقی تربیت کیسے کی جائے ؟
01:11:10 - عالم دین میں ذوق عبادت کیسے پیدا کیا جائے؟
01:12:53 - علم کی تبلیغ کب شروع کرنی چاہیے ؟
01:15:24 - جب تاریخ قطعی نہیں ہے تو اس کو موضوع بنا کرآپ ایک سیریزمیں تفصیلا گفتگو کیوں کر رہے ہیں ؟
01:22:54 - کیا بعض قرآنی آیات دور نبوی کے ساتھ ہی خاص ہیں ؟
01:24:02 - کیا اسلام کے بعض قوانین جدید دور کے ساتھ غیر متعلق ہو گئے ہیں؟
01:31:18 - کیا ہمارا معاشرہ قحط الرجال کا شکار ہے؟
01:33:53 - اختتامی ٹائٹل
...................................................................................

Комментарии

Информация по комментариям в разработке