PODCAST Ep#18: 75 Years of Urdu literature

Описание к видео PODCAST Ep#18: 75 Years of Urdu literature

پاکستان کے پچہتر برسوں میں اردو نظم اور نثر کی کیا صورتحال رہی اور اس نے سماج کو کیونکر متاثر کیا یا نہیں کیا۔ مختلف ادبی تحریکیوں کے کردار اور ادیبوں کے کام پرممتاز ادیب اور معلمہ ڈاکٹر نجیبہ عارف اور افسانہ نگار اور نقاد حمید شاہد سے حارث خلیق کی گفتگو
مزید ایسی گفتگو سننے کے لیے گوگل اور ایپل پوڈ کاسٹ پر ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں۔

اگر آپ کے پاس اینڈریوڈ فون ہے تو اس لنک پر کلک کریں۔
https://podcasts.google.com/feed/aHR0...

اگر آپ کے پاس آئی فون ہے تو اس لنک پر کلک کریں۔
https://podcasts.apple.com/us/podcast...

وی او اے اردو کے یوٹیوب چینل
کے علاوہ
یہ گفتگو وائس آف امریکہ کی موبائل ایپ اور وی او اے اردو کی ویب سائٹ پر بھی سنی جا سکتی ہے۔


یوٹیوب پر مزید اقساط سنیں۔
   • PODCAST: 75 years of Pakistan  


ویب سائٹ پر سنیں
https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...

Комментарии

Информация по комментариям в разработке