50 Years of Fall of Dhaka | Was Pakistan dismembered because of Army? | VOAUrdu

Описание к видео 50 Years of Fall of Dhaka | Was Pakistan dismembered because of Army? | VOAUrdu

مشرقی پاکستان کی علیحدگی پر جن تین شخصیات پر انگلیاں اٹھتی ہیں، ان میں سب سے مرکزی کردار اس وقت کے حکمران جنرل یحییٰ خان کا ہے۔ جنرل یحییٰ 1971 میں فوج کے سربراہ بھی تھے اور ملک کے صدر بھی۔ سقوطِ ڈھاکہ کے 50 سال مکمل ہونے پر وائس آف امریکہ کی خصوصی سیریز کا آٹھواں اور آخری حصہ فوجی حکومتوں اور بالخصوص جنرل یحییٰ کے کردار سے متعلق ہے۔ کیا پاکستان جنرل یحییٰ اور ان کے پیش رو فیلڈ مارشل ایوب خان کی وجہ سے ٹوٹا؟ جانیے اس رپورٹ میں۔

نوٹ: یہ رپورٹ وائس آف امریکہ کی خصوصی سیریز کا حصہ ہے جو گزشتہ برس سقوطِ ڈھاکہ کے 50 برس مکمل ہونے پر پیش کی گئی تھی۔ سیریز کی مزید ویڈیوز دیکھنے کے لیے لنک پر کلک کیجیے۔
https://bit.ly/3Bse1Po

Комментарии

Информация по комментариям в разработке