50 Years of Fall of Dhaka | How Much Zulfiqar Ali Bhutto Was Responsible?

Описание к видео 50 Years of Fall of Dhaka | How Much Zulfiqar Ali Bhutto Was Responsible?

مشرقی پاکستان کو بنگلہ دیش بنے 50 برس ہو گئے ہیں۔ پاکستان میں 1970 کے انتخابات کے بعد پیدا ہونے والے سیاسی بحران کا نتیجہ دسمبر 1971 میں سقوطِ ڈھاکہ کی صورت میں نکلا تھا۔ اس بحران میں پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کے کردار پر بھی سوال اٹھتے رہے ہیں۔ ان پر لگائے جانے والے الزامات کی حقیقت کیا ہے اور کیا پاکستان توڑنے کے ذمّے دار بھٹو بھی تھے؟ جانیے وائس آف امریکہ کی سقوطِ ڈھاکہ کے 50 سال مکمل ہونے پر خصوصی سیریز کی پہلی قسط میں۔

Комментарии

Информация по комментариям в разработке