Dr. Mubarak Ali on the leadership of Muslims in India and situation after the creation of Pakistan

Описание к видео Dr. Mubarak Ali on the leadership of Muslims in India and situation after the creation of Pakistan

معروف مؤرخ و مصنف ڈاکٹر مبارک علی تاریخ پر کئی کتابیں لکھ چکے ہیں۔ وائس آف امریکہ کی سیریز ’پاکستان: ماضی اور مستقبل‘ کے اس حصے میں ڈاکٹر مبارک علی نے ہندوستان کی تقسیم سے قبل درپیش حالات، ہندوستان میں مسلمانوں کی لیڈر شپ اور پاکستان بننے کے بعد کے حالات پر تفصیلی گفتگو کی ہے۔ اس سیریز کے مزید حصے دیکھنے کے لیے لنک پر کلک کیجیے۔ https://bit.ly/4fNfB0Y

وائس آف امریکہ کی سیریز پاکستان: ماضی اور مستقبل میں دیکھیے ان اہم شخصیات کے تفصیلی انٹرویوز جو اقتدار کے ایوانوں اور مقتدر حلقوں میں رہیں یا جنہوں نے پاکستان کی سیاست اور معاملات کو انتہائی قریب سے دیکھا۔

ادارتی نوٹ: مہمان کی رائے اور بیان کردہ واقعات سے وائس آف امریکہ کا متفق ہونا ضروری نہیں۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔

وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔

براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے
   • Headlines with Khalid Hameed  

دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360
   • View 360°  


مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں:
https://www.youtube.com/user/urduvoan...

ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
:https://www.urduvoa.com/

سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔
وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ :   / voaurdu  
وائس آف امریکہ کا فیس بک:   / voaurdu  
وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر:   / voaurdu  

00:00 Introduction
01:12 Was the Partition Inevitable?
04:41 Cold War and the Partition
05:38 Partition and the Minorities
07:59 Could Partition have been avoided?
09:15 Jinnah's Role
11:13 Crisis of Leadership Among Indian Muslims
13:43 Why the Partition was carried out in haste?
16:35 Pakistan's early days
21:33 How has Pakistan changed over time?

Комментарии

Информация по комментариям в разработке