50 Years of Fall of Dhaka | Why Pakistan Army Surrendered in 1971?

Описание к видео 50 Years of Fall of Dhaka | Why Pakistan Army Surrendered in 1971?

سن 1971 کی جنگ میں پاکستان کی فوج نے بھارتی فوج کے سامنے ہتھیار ڈال دیے تھے۔ پاکستان کی فوجی حکمتِ عملی کیا تھی اور کیا فوج کے پاس ہتھیار ڈالنے کے سوا کوئی چارہ نہ تھا؟ 1971 کی جنگ کی کہانی جانیے سابق فوجی افسران کی زبانی، سقوطِ ڈھاکہ کے 50 سال مکمل ہونے پر وائس آف امریکہ کی سیریز کی دوسری قسط میں۔

Комментарии

Информация по комментариям в разработке