Jinnah and Gandhi...Rai Shabbir Ahmed...aks publications Lahore.

Описание к видео Jinnah and Gandhi...Rai Shabbir Ahmed...aks publications Lahore.

Jinnah and Gandhi
A Comparative Study of Charismatic Leadership.
Aks Publications Lahore.
محمد علی جناح اور موہن داس کرم چند گاندھی
برصغیر کی سیاسی تاریخ کی دو اہم شخصیات ہیں۔
دونوں کی سیاسی سوچ کیا تھی؟
دونوں نے کس کس طرح کی سیاسی سوچ کو پروان چڑھایا؟
دونوں کی سیاست و سیاسی سوچ کن کن مراحل سے گزر کر پختہ ہوئ؟
دونوں نے اپنی سیاسی سوچ سے برصغیر کے لوگوں اور سیاست پر کیا اثرات مرتب کیئے ؟
یہ سب آپ کو رائے شبیر احمد صاحب کی اس کتاب میں ملے گا ۔
رائے شبیر احمد صاحب نے بہت ہی تحقیقی انداز میں جناح اور گاندھی کی شخصیات ان کی فکر سیاسی سوچ اور سیاست کے انداز و طریقے کا بہترین انداز میں جائزہ لیا ہے ۔
جس سے برصغیر کے ان دونوں رہنماؤں کا انداز سیاست و سیاسی فکر سامنے آجاتی ہے۔
اشفاق احمد

Комментарии

Информация по комментариям в разработке