How rise of Far-Right in Europe will impact immigrants? - BBC URDU

Описание к видео How rise of Far-Right in Europe will impact immigrants? - BBC URDU

یورپ کے کئی ممالک میں تارکین وطن مخالف، سخت گیر، انتہائی دائیں بازو کی پارٹیوں کی مقبولیت میں اضافہ دکھائی دے رہا ہے۔ آخر یورپ میں امیگرنٹس کی آمد کے خلاف جذبات کیوں بڑھ رہے ہیں۔ یورپ میں پہلے سے رہنے والے اور نئے آنے والوں پر اِس صورتحال کا کیا پر کیا اثر پڑے گا؟
ایڈیٹر: حسین عسکری
میزبان: جاوید سومرو
پروڈیوسر: رفاقت علی

CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR

Комментарии

Информация по комментариям в разработке