Allah ne kaisay Bani Israeel main Mohammad Rasool Allah aur Nabi ﷺ ko muqarar kya? (2019) Part 8/10

Описание к видео Allah ne kaisay Bani Israeel main Mohammad Rasool Allah aur Nabi ﷺ ko muqarar kya? (2019) Part 8/10

‪@Quranwala88‬ clip    • Видео  

Download the pdf file of Allah Bashr se kaisay kalam karta hai
https://www.muhammadshaikh.com/urdu_p...

00:15 Al-Ahzab 33:43-56
04:53 Aal-e-Imran 3:101
07:09 Al-Hujraat 49:7
08:15 At-Tauba 9 : 13
09:29 Al-Juma 62:2-3
11:44 Al-Fatah 48:29
17:00 Younus 10:2
18:59 Saba 34:43
20:52 Saba 34:44
22:46 Al-Khaf 18:110
24:04 Fussilat 41:6

Muhammad Shaikh Lecture | Har zamanay kay bashar ki kia pehchan hai? | (2019) Part 1/10
   • Muhammad Shaikh Lecture | Har zamanay...  
Muhammad Shaikh Lecture | Quran se Allah ke Rasool Rooh Al Ameen ki kia pehchan hai? (2019) Part 2/10
   • Muhammad Shaikh Lecture | Quran se Al...  
Muhammad Shaikh Lecture | Kia Essa pbuh ne bashar ki gawahi bani Israeel ko nahi di? (2019) Part 3/10
   • Muhammad Shaikh Lecture | Kia Essa pb...  
Kaisay Bani Israeel ne bashar ko pehchana jiski gawahi Essa pbuh ne di? (2019) Part 4/10
   • Kaisay Bani Israeel ne bashar ko pehc...  
Muhammad Shaikh Lecture | Bashar ko pehchan ne ke bad Bani Israeel ka kya radde amal hua? (2019) Part 5/10
   • Muhammad Shaikh Lecture | Bashar ko p...  
Muhammad Shaikh Lecture | Quran se Rasool ki kya pehchan hai? | Quran Kya Kehta Hai (2019) Part 6/10
   • Muhammad Shaikh Lecture | Quran se Ra...  
Muhammad Shaikh Lecture | Mohammad Rasool Allah ki mohar se Nabi ﷺ ki pehchan kaisay hoti hai? (2019) Part 7/10
   • Muhammad Shaikh Lecture | Mohammad Ra...  
Muahmmad Shaikh Lecture | Jab Allah ki aik Kitab hai tau phr jama main Kutub kaisay hain? (2019) Part 9/10
   • Muahmmad Shaikh Lecture | Jab Allah k...  
Jab yehi aik kitab shru se hai tau kia anbiya ko apny waqiat ka ilm pehle se nahi hona chahiye tha? (2019) Part 10/10
   • Jab yehi aik kitab shru se hai tau ki...  

اللہ بشر سے کیسے کلام کرتا ہے؟

Ayaat discussed in this video:

سورۃ الاحزاب ۳۳ : ۵٦،۴۳
وہ (یعنی اللہ) اور اُس کے ملائکہ/فرشتے تمہارے اوپر صلّی/نماز قائم کرتے ہیں تاکہ وہ تمہیں اندھیروں سے روشنی کی طرف نکالے اور ایمان والوں کے ساتھ رحم کرنے والا ہے ۔

بیشک اللہ اور اس کے ملائکہ/فرشتے نبی پر صلّو/نماز قائم کرتے ہیں اے وہ لوگوں جو ایمان لائے ہو اُس کے اوپر صلّو/نماز قائم کرو اور سرتسلیم خم کرو تسلیم کرتے ہوئے ۔

سورۃ آلِ عمران ۳ : ۱۰۱
اور تم کیسے کفر/انکار کرسکتےہو اور یہ کہ تم ہی تو ہو جن پر اللہ کی آیات تلاوت کی جاتی ہیں اور تم میں اُس کا رسول ہے اور جو کوئی اللہ کے ساتھ کو مضبوطی سے پکڑے گا پس تحقیق وہ صراط مستقیم/سیدھے راستے کی طرف ہدایت دیا گیا ہے ۔

سورۃ الحجرات ۴۹ : ۷
اور جان لو بیشک تم میں اللہ کا رسول ہے اگر وہ امر سے بہت سی باتوں میں تمہاری اطاعت کرنے لگے تو ضرور تم برباد ہو جاؤ گے اور لیکن اللہ نے تمہاری طرف ایمان کی محبت ڈال دی اور اُس کو تمہارے دلوں میں زینت دی اور اُس نے تمہاری طرف کفر کو ناپسندیدہ قراردیا اور آزادیاں لینا(اللہ کے قانون پر) اور نافرمانی کو(ناپسندیدہ قرار دیا) وہ ہی ہیں جو سنجیدہ لوگ ہیں ۔

سورۃ الجُمعۃ ٦۲ : ۳،۲
اُسی نے امّیوں/ماں والوں میں اُن میں سے رسول مقرر کردیا اور اُن پر اُس کی آیات تلاوت کرتا ہے اور اُن کو تزکیہ/جواز پیش کرتا ہے اور اُن سب کو کتاب اورحکمت/دانائی کا علم دیتا ہے اور اِس سے پہلے وہ ضرور واضح گمراہی میں تھے ۔ اور اُن میں سے دوسرے لوگ جو اُن کے ساتھ ملے نہیں ہیں(رسول مقرر کرتا ہے)اور وہ زبردست، حکمت والا ہے ۔

سورۃ الفتح ۴۸ : ۲۹
محمد اللہ کا رسول ہیں جو لوگ اُس کے ساتھ ہیں(یعنی مومن) کافروں پر زیادہ شدید ہیں اور آپس میں رحم دل ہیں تو اُن کو رکوع اور سجود کرتے ہوئے دیکھتا ہےاُن کے سجدوں کے اثر سے ان کے چہروں/ذاتوں میں نشان/پہچان ہیں اُن کی مثال تورات/قانون میں ہے اوراُن کی مثال انجیل/خوشخبری میں ہے جیسے کہ بیج بویا گیا ہو اُس نے اپنی کونپل نکالی پس اُس نے مضبوطی پکڑی پس وہ موٹی ہوئی پس وہ اپنے تنے کے اوپر سیدھی ہوئی بیج بونے والے تعجب خیز ہوئے تاکہ وہ(اللہ) اُن کے ساتھ کفار کو غیظ و غضب دلاتا ہے جو جوگ ایمان لاتے ہیں اور صحیح عمل کرتے ہیں اُن سے اللہ کی بخشش اور عظیم اجر کا وعدہ ہے ۔

سورۃ یونس ۱۰ : ۲
کیا لوگوں کے لئے یہ عجیب ہے یہ کہ ہم اُن میں سے ایک مرد کی طرف وحی کی یہ کہ لوگوں کو خبردار کرے اور بشارت/خوشخبری دے اُن لوگوں کو جو ایمان لائے یہ کہ بیشک اُن کیلئے اُن کے رب کے نزدیک سچے قدم/پاؤں کا جماؤ ہے کافروں نے کہا بیشک یہ ضرور واضح جادوگر ہے ۔

سورۃ سباء ۳۴ : ۴۳
اور جب اُن پر ہماری واضح آیات کی تلاوت کی جاتی ہے تو وہ کہتے ہیں کیا ہے سوائے ایک مرد کے جوارادہ کرتا ہے یہ کہ تمہیں اُن کے بارے میں روک دے جن کی تمہارے آباءواجداد نوکری کیا کرتے تھے اور وہ کہتے ہیں کہ کیا ہے سوائے یہ کہ گھڑا ہوا جھوٹ ہے اور وہ لوگ جو حق کے لئے کفر کرتے ہیں جب کہ اُن کے پاس آتا ہے تو کہتے ہیں نہیں ہے یہ سوائے واضح جادو ہے ۔

سورۃ الکھف ۱۸ : ۱۱۰
کہدے بشک میں تمہاری ہی طرح ایک بشر ہوں مجھ پر وحی کی گئی ہے کہ تمہارا معبود، معبودِ واحد ہے اور جو کوئی اپنے رب سے ملاقات کا متمنّی/ملنے کا خواہشمند ہے تو لازم ہے کہ وہ عمل صالح بجالائے اور اپنے رب کی عبادت میں کسی ایک کو بھی شریک نہ کرے ۔

سورۃ فصّلت ۴۱ : ٦
کہدے کہ میں تو بس تمہاری ہی مانند ایک بشر ہوں مجھ پر وحی کی گئی ہے کہ بیشک تمہارا معبود، معبودِ واحد ہے پس تم اسی کی بندگی کے لئے استقامت رکھو/قائم رہو اور اسی سے بخشش طلب کرو اور انتہائی بدبختی ہے مشرکین کی ۔

Copyright ©️ 2024 Muhammad Shaikh

Copyright of this video belongs to Muhammad Shaikh. No portion of this video or any images or audio therefrom may be published, disseminated, transmitted, downloaded, or replayed in any manner without the express written consent of the copyright holder.

Комментарии

Информация по комментариям в разработке