HIV Cases in Nishtar Hospital: BBC Investigates the source of the virus - BBC URDU

Описание к видео HIV Cases in Nishtar Hospital: BBC Investigates the source of the virus - BBC URDU

ایک سال پہلے کوئی نہیں تھا، چھ ماہ قبل سکریننگ کی تو ڈائلیسز کے 25 مریضوں میں ایچ آئی وی نکلا۔ گائیڈ لائنز سخت تھیں۔ ڈاکٹرز کہتے ہیں وہ ان پر عمل بھی کر رہے تھے۔ تو پھر نشتر ہسپتال ملتان کے ڈائلیسز سنٹر میں یہ خطرناک وائرس داخل ہونے اور باقی مریضوں تک پہنچنے میں کیسے کامیاب ہوا؟
اس رپورٹ میں بی بی سی کے نامہ نگار عمر دراز ننگیانہ اور فرقان الٰہی نے ایسے تمام سوالوں کے جواب جاننے کی کوشش کی ہے۔۔۔


CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR

Комментарии

Информация по комментариям в разработке