پاکستانی شہری کی جرمن گاڑی سے محبت کی انوکھی کہانی

Описание к видео پاکستانی شہری کی جرمن گاڑی سے محبت کی انوکھی کہانی

پشاور میں عابد ظریف خان اپنی جرمن گاڑی فولکس ویگن کیمپر سے اتنی محبت کرتے ہیں کہ انہوں نے شادی تک نہیں کی۔ انہوں نے گزشتہ پینتیس سالوں میں جرمنی میں تیار کردہ وی ڈبلیو کیمپر وین ٹائپ ٹو 1978 ماڈل میں ایک لاکھ کلومیٹر تک سفر کیا ہے۔ #dwrev
Subscribe: https://www.youtube.com/dwurdu?sub_co...
dw.com/urdu
facebook.com/dw.urdu
#DWUrdu

Комментарии

Информация по комментариям в разработке