Kurram:What is behind repeated episodes of violent & sectarian clashes in this district? - BBC URDU

Описание к видео Kurram:What is behind repeated episodes of violent & sectarian clashes in this district? - BBC URDU

حال ہی میں پاکستان کے ضلع کرم میں ایک بار پھر فسادات میں درجنوں افراد ہلاک اور 150 سے زیادہ زخمی ہوئے۔ ہر چند ماہ بعد ایک ایسا وقت آتا ہے جب ضلع کرم کے صدر مقام پاڑہ چنار سے پاکستان کے کسی بھی حصے میں جانے کے لیے ایک کونوائے کی شکل میں ہی سفر کیا جا سکتا ہے۔ دوسری صورت میں لوئر کرم سے گزرتے ہوئے حملوں کا خوف رہتا ہے۔ ایسے حملے جو زمینوں کے اس تنازعے سے جڑے ہیں جس سے پیدا ہونے والی لڑائی چند گھنٹوں میں فرقہ ورانہ فسادات میں تبدیل ہو جاتی ہے۔ آخر یہ تنازعہ ہے کیا، دیکھیے فرحت جاوید کی رپورٹ میں۔

رپورٹر: فرحت جاوید
فلمنگ: ہادی رضا، پاڑہ چنار
ایڈیٹنگ: نعمان مسرور
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR

Комментарии

Информация по комментариям в разработке