Dawat-e-illallah ( By Muhammadi Gul Sahab )

Описание к видео Dawat-e-illallah ( By Muhammadi Gul Sahab )

Surat No 3 : Ayat No 139

وَ لَا تَہِنُوۡا
وَ لَا تَحۡزَنُوۡا
وَ اَنۡتُمُ الۡاَعۡلَوۡن
َاِنۡ کُنۡتُمۡ مُّؤۡمِنِیۡنَ ﴿۱۳۹﴾

ترجمہ
دل شکستہ نہ ہو ،
غم نہ کرو,
تم ہی غالب رہو گے
اگر تم واقعی مومن ہو۔
➖➖➖➖➖➖➖

لیکن آج اس امت میں اگر کسی چیز کی ناقدری ہے تو وہ ایمان ہی ہے.

خالص ایمان اختیار کرنا تو دور کی بات !

ایمان کی بات کرنا

ایمان کو سمجھنا

غیر ضروری, دقیانوسی اور وقت کا ضیاء سمجھا جاتا ہے.

ایمان کو کوئی لباس جتنی اہمیت بھی دینے کو تیار نہیں.

بس جس کا جو ایمان و عقیدہ ہے اس میں خوش اور مست ہے.

اور اسی ایمان کی ناقدری کی وجہ سے یہ امت جو دنیا کی حکمرانی اور رہنمائی کے لئے اللہ تبارک و تعالی نے منتخب کی تھی.
آج اپنے مالک کے ساتھ نمک حرامی کی بدولت بھکاریوں سے بد تر ہوئی پڑی ہے.
ہمارے درمیان ایک دل کا جڑنا ہی وہ

Комментарии

Информация по комментариям в разработке