ز رحمت کن نظر برحال زارم | ze rehmat kun nazar lyrics | Maulana Jami |

Описание к видео ز رحمت کن نظر برحال زارم | ze rehmat kun nazar lyrics | Maulana Jami |

Title:
ز رحمت کن نظر برحال زارم | ze rehmat kun nazar lyrics | Maulana Jami | #farsinaat #urdunaat #فارسی
#فارسی_زبان #farsipoetry #sufikalam #sufimusic
_______________________________________
Poetry:

زرحمت کن نظر برحالِ زارم یا رسول اللّٰہؐ
غریبم، بےنوایم، خاکسارم یا رسول اللّٰہؐ

ز داغِ ہجر تَو کے دل فگارم یا رسول اللّٰہؐ
بہارِ صد چمن در سینہ دارم یا رسول اللّٰہؐ


توئی تسکین دل آرامِ جاں صبر و قرارِ من
رُخ پُر نور! جان بے قرارم یا رسول اللّٰہؐ


توئی مولائے من، آقائے من، والیِ جانِ من
توئی دانی کہ جُز تَو کس نہ دارم یا رسول اللّٰہؐ

دمِ آخر نمائی جلوۂِ دیدار جامیؔ را
زلُطفِ تو ہمیں امیدوارم یا رسول اللّٰہؐ

_______________________________________
Poet Name:
مولانا جامی
Maulana Jami
_______________________________________
Description of Channel:

السلام علیکم خوش آمدید۔
قلم قرطاس یوٹیوب چینل یوٹیوب پر اردو زبان کے فروغ اور خصوصی طور پر اردو ادب کے فروغ کے لیے کام کرتا ہے۔ اردو زبان میں مشہور شعرا کا کلام اس چینل کی زینت ہے۔
مشہور شعرا جن میں قدیم اور جدید ہر دو شعرا کا کلام شامل ہے۔ اس کے علاوہ قلم قرطاس یوٹیوب چینل پر اردو زبان کی مختلف کتابوں کے تبصرے۔ ادبی تقاریب کی نشریاب کے سلسلہ میں پر خاص و عام دونوں طرح کے ذوق سے وابسطہ لوگوں کے لیے مودا نشر کیا جاتا ہے۔ قلم قرطاس یوٹیوب چینل کے علاوہ آپ قلم قرطاس ڈاٹ کام
qalamqirtaas.com
پر بھی وزٹ کر سکتےہیں جہاں آپ کو روزانہ زندگی سے وابسطہ معاملات کے حوالے سے تحریرں ملیں گی مثال کے طور پر شاعری، پی ڈی ایف کتب وغیرہ اس کے علاوہ سرکاری و نیم سرکاری اداروں میں درپیش کار و بار کی تفٓصیلات اور معلومات بھی ملیں گی۔

قلم قرطاس یوٹیوب چینل اور قلم قرطاس ڈاٹ کام ویب سائٹ آپ کے لیے فائدہ مند رہے گی لہذا گزارش ہے کہ ہمارے اس چینل کو ضرور سبسکرائب کریں اور نوٹیفیکیشن کا بٹن بھی دبائیں تاکہ آپ ہو ہر نئی آنے والی ویڈیو کے بارے میں بر وقت اطلاع ملتی رہے اور آپ معلومات بھی حاصل کر سکیں

__________________________________________
HashTags:

#urdu
#urdupoetry #urdupoetrystatus #urdupoetryshayari #urdupoetryblackscreen #urdupoetrysad #urdupoetrywhatsappstatus #urdupoetrylove #urdupoetrybackgroundmusic #urdupoetrygreenscreen #urdupoetryforteachers #urdupoetryallamaiqbal #urdupoetryshorts #urdupoetry #merehumnawapoetrystatus #poetryinmalevoice #poetrylab #urdupoetryblackscreenstatus #urdupoetrygaan #urdupoetryand #urdupoetryandazebayan #urdupoetryandghazal #urdupoetrysadstatus #urdupoetryvideoediting


visit us:
www.qalamqirtaas.com

Комментарии

Информация по комментариям в разработке