Muhammad Shaikh Lecture - Kia Iblees jin tha ya farishta ? 6/8 - Khalifa

Описание к видео Muhammad Shaikh Lecture - Kia Iblees jin tha ya farishta ? 6/8 - Khalifa

محمد شیخ لیکچر - کیا ابلیس جن تھا یا فرشتہ؟ - 6/8

Full Catalogue of Muhammad Shaikh Lectures & Debates
English Interactive E-Catalogue
https://drive.google.com/file/d/1G8BT...
Urdu Interactive E-Catalogue
https://drive.google.com/file/d/110vK...

Download the pdf file of Khalifa
https://www.muhammadshaikh.com/urdu_p...

Muhammad Shaikh Lecture - Khalifa - (2013) - Quran kya kehta hey
محمد شیخ لیکچر ۔ خلیفہ ۔ (2013) ۔ القرآن کیا کہتا ہے

00:11 Q/A
00:38 Al-Baqara 2 : 34
01:14 Al-Kahaf 18 : 50
02:56 Saad 38 : 75,76
05:56 An-Naml 27 : 7,8
10:13 Al-Anbiya 21 : 68,69
11:10 Al-Baqara 2 : 174
13:28 Ar-Rahman 55 : 15

محمد شیخ لیکچر - اللہ نے زمین میں فرشتوں کے اوپر انسانوں کو خلیفہ / جانشین کیوں مقرر کیا؟ 1/8
   • Allah ne zamin mein farishton ke upar...  
محمد شیخ لیکچر - کیااللہ نےانبیاء اور ہر زمانے کےایمان والوں کو خلیفہ/ جانشین نہیں بنایا؟ 2/8
   • Kya Allah ne anbya aur har zamane ke ...  
محمد شیخ لیکچر - کیا ہر زمانے میں ایمان والوں سےان کےانحراف کی وجہ سے خلافت / جانشینی نہیں لےلی گی؟ - 3/8
   • Kya har zamane me eman walon se un ke...  
محمد شیخ لیکچر - کیا اللہ ہرزمانے میں خلیفہ / جانشین مقرر نہیں کرتا؟ - 4/8
   • Kya Allah har zamane mein Khalifa / J...  
محمد شیخ لیکچر - اسلامی تاریخ میں جن چار خلفاء کا ذکر کیا گیا ہے ان کی کیا اہمیت ہے؟ - 5/8
   • Islami tareekh mein jin chaar Khulafa...  
محمد شیخ لیکچر - کیا ابلیس جن تھا یا فرشتہ؟ - 6/8
   • Muhammad Shaikh Lecture - Kia Iblees ...  
محمد شیخ لیکچر - کیا ہم جمہوریت کے ذریعہ خلیفہ / جانشین چن سکتے ہیں؟ - 7/8
   • Kia hum jamhuriyat ke zarye Khalifa /...  
محمد شیخ لیکچر - آج کے زمانے میں ہم خلیفہ / جانشین کی شناخت کیسے کر سکتے ہیں؟ - 8/8
   • Aaj ke zamane hum Khalifa / Janasheen...  

Ayaat discussed in this part:
سورۃ ص ۳۸ : ۷۵
اس (اللہ )نے کہا اے ابلیس
کس نے تجھے اُس کو سجدہ کرنے سے منع کیا
جسے میں نے اپنے دونوں ہاتھوں سے خلق کیا۔
کیا تُو تکبّر بڑائی چاہتا ہے
یا کیا تُو اعلیٰ لوگوں میں سے تھا۔

۷٦
(ابلیس نے) کہا میں بہتر ہوں اُس سے
تُو نے مجھے آگ سے تخلیق کیا
اور (جبکہ)تُو نے اُس کو مٹی سے تخلیق کیا۔

سورۃ النّمل ۲۷ : ۷
جب موسیٰ نے کہا اپنے اہل سے
بیشک میں واقف ہوں اس آگ سے
عنقریب میں خبر لے کر آتا ہوں تمہارے پاس سے اس کے ساتھ
یات تمہارے پاس چلتے ہوئے شعلہ کے ساتھ آتا ہوں شائد کہ تم گرمائی لے لو۔

۸۔
پس جب وہ اس آگ کے پاس آیا اُس کو پکارا گیا
جوکوئی اس آگ میں ہے اور اُس کے ماحول میں ہے وہ برکت میں ہے
اللہ کی تسبیح جو جہانوں کا رب ہے ۔

سورۃ الانبیآء ۲۱ : ٦۸
انہوں نے کہا ابراہیمؑ کو جلادو
اپنے الاہوں کی مدد کرو اگر تم کرنے والے ہو۔

٦۹۔
ہم نے کہا اے آگ ٹھنڈی ہوجا
اور سلام/سلامتی ہواُوپر ابراہیمؑ کے ۔

سورۃ البقرۃ ۲ : ۱۷۴
بیشک جو لوگ چھپاتے ہیں کتاب میں سے جو اللہ نے نازل کیا
اور اس کے ساتھ تھوڑی قیمت میں خریدلتے ہیں
وہ ہی ہیں جو نہیں کھاتے اپنے بطن کے اندر سوائے آگ کے
اور قیامت کے دن اللہ ان سے کلام نہیں کرے گا
اور نہیں تزکیہ کرے گا /جواز دے گا
ان کے کے لئے دردناک عذاب ہے ۔

سورۃ الرّحمٰن ۵۵ : ۱۵
اور اُس جنوں کو تخلیق کیا مونگے کی آگ سے۔

سورۃ الحجر ۱۵ : ۲۷
اور جنوں ڈھال کئے ہوو¿ں کو ہم نے تخلیق کیا۔
پہلے سے مسامسوراخ والی آگ سے۔

خلیفہ
القرآن کیا کہتا ہے
مقرّر محمد شیخ
2013 - بیان کا سال

خلیفہ کے معنی جانشین کے ہیں جسکا تسلسل ہر زمانے میں مختلف عہدوں اور شعبوں میں جاری رہتا ہے - لیکن اسلام کی مذہبی تاریخ اور روایات میں ہم یہ سنتے آئے ہیں کہ اسلام میں چار خلیفہ ہیں اور اس کے بعد خلافت رک گئی- جبکہ قرآن سے اس بات کی وضاحت ہوتی ہے کہ خلافت / جانشینی ہر زمانے میں ان لوگوں میں جاری رہتی ہے جو اللہ کی کتاب کے وارث ہوتے ہیں, نماز قائم کرتے ہیں اور اللہ کی کتاب سے ہی درس لیتے ہیں اور اسی کتاب کی لوگوں کو تعلیم دیتے ہیں- اس طرح کے لوگوں کو اللہ ہر زمانے میں خلیفہ/ جانشین مقرر کرتا ہے- اللہ کی کتاب سے اس بات کی شناخت اور وضاحت ہوتی ہے کہ کون کردار کے لحاظ سے اللہ کے بنائے ہوئے خلیفہ ہیں اور کون خود ساختہ خلیفہ ہیں- یہ درس ان سب نکات کو تفصیل سے بیان کرتا ہے اور اس بات کی وضاحت کرتا ہے کہ اللہ کی نظر میں آج کیسے خلافت / جانشینی حاصل کی جائے-

اگرآپ کے پاس کوئی سوال ہے یا کسی وضاحت کی ضرورت ہے توبرائے مہربانی #محمدشیخ سے ای میل یا فیس بک پر رابطہ کرسکتے ہیں

[email protected]
Copyright ©️ 2024 Muhammad Shaikh

Copyright of this video belongs to Muhammad Shaikh. No portion of this video or any images or audio therefrom may be published, disseminated, transmitted, downloaded, or replayed in any manner without the express written consent of the copyright holder.

Комментарии

Информация по комментариям в разработке