Most of the complaints come from Govt sector, Kashmala Tariq

Описание к видео Most of the complaints come from Govt sector, Kashmala Tariq

وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسانی کشمالہ طارق کے مطابق ان
کو موصول ہونے والی ہراسانی کی زیادہ تر شکایات گورنمنٹ سیکٹر سے آتی ہیں کیونکہ پرائیویٹ سیکٹر میں شکایت کنندہ کی ملازمت سے برطرفی کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔
مکمل گفتگو دیکھیے’ع مطابق‘ میں،
   • #AinMutabiq: Women who speak up again...  

Комментарии

Информация по комментариям в разработке