Global reaction on world seeing the meeting between Modi and Putin

Описание к видео Global reaction on world seeing the meeting between Modi and Putin

بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی نے حال ہی میں روس کا دورہ کیا تھا۔ یہ دورہ ایسے وقت میں کیا گیا تھا جب مغربی ممالک کے دفاعی اتحاد نیٹو کے 75 سال مکمل ہونے پر واشنگٹن میں اجلاس ہو رہا تھا۔ مودی کے دورے کی ٹائمنگ کو دنیا کس طرح دیکھ رہی ہے؟ اسی معاملے پر وی او اے انڈیا کی اسمتا شرما نے صحافی سہاسنی حیدر سے بات کی ہے۔

#VOAUrdu #VOAIndia #Modi #Putin #India #Russia #Video

Комментарии

Информация по комментариям в разработке