Sairbeen: What causes post-marriage depression? - BBC URDU

Описание к видео Sairbeen: What causes post-marriage depression? - BBC URDU

ہمارے ملکوں میں شادی بیاہ کسی تہوار سے کم نہیں ہوتے، ہر طرف ڈھول تاشے، گانا بجانا، رنگ، اور خوشیاں۔
ایسے میں شادی کی رونق، دعوتوں اور رنگوں کے ختم ہونے کے بعد بہت سی خواتین ایک خاص طرح کی کیفیت کا شکار ہو جاتی ہیں، جسے پوسٹ میریج ڈپریشن کہا جاتا ہے۔ یہ ہے کیا اور کیوں ہوتا ہے؟
میزبان: عالیہ نازکی
ایڈیٹر: غضنفر حیدر
رپورٹر: نازش فیض
فِلمِنگ: محمد نبیل
پروڈکشن ٹیم: خدیجہ عارف، جاوید سومرو، عبدالوہاب
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR

Комментарии

Информация по комментариям в разработке