Sawal Jawab | Session 61th | Mufti Rasheed Official. Check Description For Your Questions👇👇👇

Описание к видео Sawal Jawab | Session 61th | Mufti Rasheed Official. Check Description For Your Questions👇👇👇

کسی پرائیویٹ یا سرکاری بینک کو مارکیٹ میں اگر کراۓ کے لیۓ دوکانیں دی جائیں تو کیا بینک جو کرایہ دے گا ، وہ بینک کا کرایہ حلال ہے یا حرام؟؟؟
میرا سوال یہ ہے کہ میں نے گورنمنٹ اسکیم کے اندر حج کی درخواست دی اور اس کے لیے پیسے بھی جمع کروادیے تھے مگر درخواست مسترد ہوگی اور پیسے واپس آگئے ۔ لیکن میں نے فیصلہ کیا ھے کہ پرائویٹ سے اسی سال حج پر جانا ہے ۔ اب پوچھنا ہے کہ میری زکوٰۃ دینے کی تاریخ قریب ہے تو حج کے لیے جمع کیے گئے رقم پر زکوة دینی هوگی ؟
ووٹ کی اہمیت و مقاصد اس کی شرعی حیثیت پر ایک تفصیلی ویڈیو ریکارڈ کریں شکریہ
مفتی صاحب کیا قرآن و حدیث میں کسی قرین جن کا تذکرہ آیا ہے؟
مفتی صاحب میرا سوال یہ ہے کہ میں نے سنا ہے جب انسان 70 سال کا ہوتا پھر اسکے بعد اسکے گناہ نہیں لکھے جاتے ۔ کیا یہ ٹھیک ہے
مفتی صاحب میں جب ۱۱ سال کے بعد یا آس پاس کا تھا تو مشت زنی جیسی دردناک گناہ کا شکار ہو چکا تھا۔ نماز کا پابند تو تھا مگر یہ گناہ میرے سے ہو جاتا تھا اب الحمد اللہ اللہ کے فضل سے چھٹکارا پایا ہوں جبکہ عمر میری اب ۱۸ سال ہو چکی ہے۔ مجھے اس مسئلے کا اب پتہ چلا کہ اس عمل کہ بعد غسل لازمی کرنا ہوتا ہے پاک ہونے کے لیے، پر مسئلہ نا پتہ ہونے کی وجہ سے کچھ نمازیں ایسے ہی پڑھ لیتا تھا نہانے سے پہلے مجھے اب اندازہ بھی نہیں کتنی نمازیں ایسی پڑھیں تھیں۔ ایسی صورت حال میں کیا کرنا چاہیئے ؟
مفتی صاحب پچھلی دفعہ میں نے سوال کیا تھا میرے سوال کا جواب مل گیا تھا مجھے بہت خوشی ہوئی مفتی صاحب جزاک الله اس مرتبہ میرا ایک سوال یہ ہے کہ کیا حفاظ کرام اور ائمہ حضرات جو عالم نہ ہو کیا...
مفتی صاحب میں نے چمڑے کے موزوں پر مسح کرلیا لیکن کچھ دیر بعد موزے اتار کر عام جرابے پہن لیے۔ بعد میں نمازیں پڑھیں یہ سمجھتے ہوئے کہ میرا وضو ہے۔ کیا یہ صحیح ہے۔ یا دوسرے لفظوں میں مسح کیساتھ جب وضو کیا جائے اور بعد میں وضو ہوتے ہوئے موزے اُتار دیے جائیں تو کیا وضو اب بھی برقرار ہوگا اگر خود سے نہیں توڑا
مفتی صاحب آج كل حیات گروپ والے انویسٹمنٹ کر رہے ہیں جس میں انہوں نے مجھے کہا ہے کہ ایک لاکھ روپے دے دیں تو ہم آپ کو ہر ماہ 12 سے 16 ہزار روپے واپس کریں گے جو آدھا آپ کی اصل رقم واپس ہو گی اور آدھا پرافٹ ہو گا کیا یہ جائز ہے
مفتی صاحب بیماری کی حالت میں غم اور پریشانی کی وجہ سے رونا کیا بے صبری ہے؟
مفتی صاحب ہم لوگ 2019 پر عمرہ پر گے تھے اس وقت میں نابالغ بچہ تھا۔ تو مدینہ میں میں نے روزہ مبارک پر سلام دینے کے بعد غلطی سے میں نے یہ جملہ بول دیا "اے رسول اللہ آپ میرے خواب میں آجانا ہے جملہ مجھے یاد رہ گیا اور اب میں بالغ ہو چوگا ہو اور مجھے فکر ہو رہی ہے کہ میں نے شرکیہ جملہ تو نہیں بول دیا .
مفتی صاحب اسلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں عدنان جموں وکشمیر انڈیا سے عرض کر رہا ہوں حضرت میرا سوال یہ ہے کہ میں خود مسلک علمائے دیوبند سے تعلق رکھتا ہوں...
مفتی صاحب جرابوں اور موزوں پر مسح کے متعلق تفصیلات دے کیونکہ یہاں سعودی عرب میں امام جرابوں پر مسح کرکے نماز پڑھاتا ہے
محمد خان نیازی میانوالی سے۔ السلام و عليكم سعد بھائی مفتی صاحب سے یہ سوال لازمی پوچھنا ہے کیونکہ اسکا جواب کہیں سے نہیں مل رہا کسی پرائیویٹ یا سرکاری بینک کو مارکیٹ میں اگر کراۓ کے لیۓ دوکانیں دی جائیں تو کیا بینک جو کرایہ دے گا ، وہ بینک کا کرایہ حلال ہے یا حرام؟؟؟
مفتی صاحب میرا نام مطہر شاہ ہے. میں صوبہ کے پی کے ضلع کرک سے تعلق رکھتا ہوں میرا سوال یوٹیوب چینل کے حوالے...
ایصال ثواب کیلئے صرف نیت کافی ہے یا کہ نبی کریم علیہ السلام سے لیکر تمام انبیاء کرام علیہم السلام صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین اولیاء کرام بزرگان دین کو ثواب پہنچاتے ہوئے اس مخصوص بندے تک آنا ضروری ہے۔۔۔ یا صرف اسی بندے کو ثواب پہنچانے کی نیت کافی ہوگی؟؟؟ سہیل اقبال لاہور
حافظ عباد الرحمن انڈیا سے مفتی صاحب بہت سارے حافظ اور عمر دراز لوگ گھروں اور مکاتب اور ٹیوشن...
مفتی صاحب السلام علیکم میرا نام حافظ شہزاد ہے۔ کراچی سے۔ میں ملٹری بینڈ میں نوکری کرتا ہوں۔...
مفتی صاحب میرا سوال یہ ہے کہ اگر کوئی چیز حرام کے پیسے سے خریدا گیا ہو اور اس کے ذریعے...
مسجدوں میں جو حوض بنے ہیں وضو کے لئیے کیا وہ صحیح ہے ؟
بعض اوقات لوگ کلمہ کی ویڈیو یا تلاوت کی ویڈیو یا اسماء الحسنی یا ویسے ہی کہہ دیتے ہیں کہ اگر مسلمان ہو تو اس کو لائک کرو...
سعودی ریاض میں آمین بالجہر بولا جاتا ہے اور رفع یدین بھی کرتے ہیں تو میں یہاں کیا کرو اہستہے کرو یا اسکو فالو کرو
مفتی صاحب آپ چار شادی کب کر رہے ہیں ؟ معذرت کے ساتھ
مفتی صاحب میری شادی کو 4 ماہ ہو گئے ہیں میری والدہ کا لہجہ بہت سخت ہے جس کی وجہ سے تھوڑی تھوڑی باتوں...
ڈاکٹر صاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔ شوہر کی وفات کی عدت جو ایک سو تیس دن گزارنی ہے وہ کس دن پوری ہوگی...
حضرت ابراھیم علیہ السلام کو کیا کتاب ملی تھی مفتی صاحب ؟
موجودہ دور میں جس طرح جہیز کا رواج چل پڑا ہے تو لڑکے والوں کی کیا ذمہ داری ہے کہ اسے کس طرح ختم کروایا جاۓ ؟...
میں سہیل رحیم چترال سے پوچھ رہا ہوں میرا سوال یہ ہے کہ کیا پیسہ دیکر ووٹ لینا جائز ہے ؟ ایک امیدوا...
ٹرین میں فرض نماز کیوں نہیں پڑھ سکتے کیا بس سے اتر کر مسجد جانے کی وجہ سے یا قبلہ رخ ہونے کی سہولت نہ ہو اس لیے یا کیا وجہ ہے وضاحت فرمائیں جزاک اللہ خیر
مفتی صاحب حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کے والد خطاب کا انتقال کیسے ہوا تھا مکمل واقعہ بتائیں ہم نے کہیں سنا تھا کہ حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ نے اپنے والد کا سر قلم کیا تھا یہ بات صحیح ہے یا غلط؟
مفتی صاحب میرے کوئی جاننے والے ٹرین مینیجر ہیں اور ان کے ذریعے میں ٹرین میں بغیر ٹکٹ ان کے کیبن میں سفر...
مفتی صاحب میرا سوال یہ ہے کہ جب بھی کوئی ہندوستانی پاکستانی سے کہتا ہے کہ ہمارا ملک تو چاند پر پہنچ گیا ہے...

Комментарии

Информация по комментариям в разработке