ریپبلیکن نیشنل کنونشن سے صدر کے لیے نامزد امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کا خطاب

Описание к видео ریپبلیکن نیشنل کنونشن سے صدر کے لیے نامزد امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کا خطاب

ملواکی، وسکانسن میں ریپبلکن پارٹی کے نیشنل کنونشن کا آج آخری دن ہے ۔ ریپبلکن پارٹی سے صدر کے عہدے کے لیے نامزد امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ خطاب کر رہے ہیں۔


وائس آف امریکہ دونوں سیاسی جماعتوں ، ریپبلکن اور ڈیموکریٹ کے نیشنل کنونشنز سے صدر اور نائب صدر کے عہدوں کے امیدواروں کی تقاریر براہ راست نشر کرے گا۔

#scae24

Комментарии

Информация по комментариям в разработке