چین کا خلائی راکٹ حادثاتی طور پر لانچ ہونے کے بعد تباہ

Описание к видео چین کا خلائی راکٹ حادثاتی طور پر لانچ ہونے کے بعد تباہ

چین کا ایک خلائی راکٹ اتوار کو ٹیسٹ کے دوران حادثاتی طور پر لانچ ہونے کے بعد دوبارہ زمین پر گر کر تباہ ہو گیا۔ راکٹ بنانے والی کمپنی کا کہنا ہے کہ تیان لونگ تھری نامی اس راکٹ پر ابھی کام جاری تھا اور تیکنیکی خرابی کی وجہ سے یہ ٹیسٹ کے دوران اپنے لانچ پیڈ سے علیحدہ ہو کر فضا میں چلا گیا تھا۔ راکٹ گانگ چین کے علاقے یی کی پہاڑیوں پر گر کر تباہ ہوا ہے اور حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

Комментарии

Информация по комментариям в разработке