#teesradarwesh

Описание к видео #teesradarwesh

*Urdu Dastano ka khulasa*👇
   • #ugc_net_urdu_paper_unit_5_urdu_dasta...  

*Bagh o Bahar ka tanqeedi jayeza*👇
   • #Dastan_Bagh_O_Bahar_Ka_Tanqeedi_Jaye...  


*shuru qisse ka khulasa*👇
   • #Bagh_O_Bahar #Mir_Aman_Dehlwi #Shuru...  

*pahle darweesh ka khulasa*👇
   • #Qissa_Pahle_Darwesh_Ka_Khulasa #Dast...  

*dusre darweesh ka khulasa*👇
   • Qissa Dusre Darweesh Ka Khulasa | Mir...  

*teesre darweesh ka khulasa*👇
   • #teesradarwesh #bagh_o_bahar #داستان ...  

سیر تیسرے درویش کی
احوال اس فقیر کا اے دوستاں سنو! یعنی جو مجھ پر بیتی ہے وہ داستاں سنو!
جو کچھ کہ شاہ عشق نے مجھ سے کیا سلوک تفصیل وار کرتا ہوں اس کا بیاں سنو!
تیسرا درویش کوٹ باندھ کر بیٹھا اور سرگزشت سنانے لگا کہ میں عجم کا اکلوتا شہزادہ ہوں۔جوانی میں دوستوں کے ساتھ چوسر، گنجفہ اور شطرنج کھیلنے کے علاوہ شکار کے لیے دوستوں کے ہم راہ نکلتا۔ ایک دن سیر و شکار پر نکلا۔ایک ہرن دیکھا تو دوستوں کو ساتھ آنے سے روک کہ خود اکیلے ہرن کا شکار کرنے کا اراداہ بنایا۔ گھوڑے پر سوار ہو کر ہرن کا تعاقب کرتے کرتے شام ہوگئی۔ اللہ اکبر کے ساتھ پہلا تیر ہرن کے پاؤں میں لگا تو وہ لنگڑاتا ہوا پہاڑ کے دامن کی سمت چلا۔ میں بھی پیچھے چلا، اُتار چڑھاؤ کے بعد ایک گنبد کے قریب باغیچہ اور چشمہ دکھا مگر ہرن گم ہو گیا۔
تھکا ہارا ہاتھ پاؤں دھونے نہر کے کنارے بیٹھا کہ برج کےاندر سے رونے کی آواز سنی کہ اے بچے جس نے تجھے تیر مارا، میری آہ کا تیر اس کے کلیجے میں لگیو۔ میں اس برج میں گیا تو دیکھا مسند پر بیٹھا سفید د ریش بزرگ ہرن کے آگے لیٹ کر جانگھ سے تیر نکالتا ہے۔اس سے سلام کے بعد معافی طلب کی ، بڑی دقت سے اس کے ساتھ مل کر تیر نکالا۔ اس کے دیے کو کھاپی کر چار پائی پر سو گیا۔ نوحہ وزاری کی آواز سے آنکھ کھلی تو میں پلنگ پر تھا اور دالان خالی، کونے کے پردے کو ہٹا کر دیکھا تو تخت پہ 14 برس کی پری زاد فرنگی لباس میں بیٹھی ہے اور وہ بزرگ سر پر پاؤں رکھ کر بے اختیار رورہا ہے،۔یہ منظر دیکھ کر بے ہوش ہوا تو بزرگ نے گلاب چھڑک کر ہوش میں لایا۔

Fasana Ajayeb Part 1 - 👇
   • Dastan Fasanae Ajaeb | داستان فسانہ ع...  
Fasana Ajayeb Part 2 👇
   • Fasana Ajaeeb(Talkhees) Part 2 | فسان...  
Fasana Ajayeb Part 3 👇
   • #Fasana_Ajaeb_Khulasa_Part_3 | فسانہ ...  
Rani Ketki Ki Kahani 👇
   • Rani Ketki Ki Kahani - Talkhis | رانی...  

باغ و بہار کو میر امن نے جان گلکرسٹ کی فرمائش پر ۱۸۰۱ میں لکھنا شروع کیا اور اس کی تکمیل  ۱۸۰۲ میں  ہوئی ۔ باغ و بہار  کے ۱۰۲ صفحے جان گلکرسٹ کے ایک انتخابی مجموعے ، ہندی مینول میں قصہ چار درویش کے عنوان سے  ۱۸۰۲ میں چھپے تھے۔ فورٹ ولیم کالج کونسل نے باغ و بہار کو انعام کے لیے  ۳۱ اگست ۱۸۰۲ میں منتخب کیا تھا۔ یہ داستان پہلی مرتبہ مکمل کتاب کی صورت میں ۱۸۰۴ میں  شائع  ہوئی تھی۔ 
  یہ    سرگوشت میری    ذرا کان دھر    سنو!  
      مجھ    کو فلک نے کر دیا زیر و زبر    سنو ! 
      جو کچھ کی پیش آئی ہے شدت میرے تیئں 
       اس کا بیان کرتا ہوں  ، تم سر بہ سر    سنو! 
      پہلا درویش یہ دو اشعار کہہ کر اپنے قصے کا آغاز کرتا ہے۔ وہ کہتا ہے کہ میں ملک یمن کے ملک التجار خواجہ احمد کا لڑکا ہوں۔  میری عمر ۱۴ برس کی  ہوگی  جس وقت میرے والدین فوت ہوگئے  تھے ، بہن کی شادی  ایک تاجر سے ہو چکی تھی۔  والدین کے بعد ملی دولت  عیش  و عشرت  میں میں نے برباد کر دیے۔ جب کھانے پینے کے لالے پڑ گئے تو میں اپنی بہن کے  گھر گیا۔ بہن نے مہینوں خاطر داری کرنے کے بعد سمجھا بجھا کر  ۵۰ توڑے اشرفی کے ساتھ قافلے کے ہم راہ تجارت کرنے کے لئے دمشق بھیجا ۔ یہ کہہ کر کہ تو میری آنکھوں کی پتلی ہے تجھے نظر سے جدا کرنے کو جی نہیں چاہتا لیکن مردوں کا یوں نکھٹو بن کر کھانا اچھا نہیں ۔ میں نے اپنا اسباب تجارت خرید کر ایک تاجر کو دیا  ، اس سے کاغذات لکھوائے اور خود خشکی کے راستے دمشق روانہ ہوا ۔ رات تاخیرسے پہنچنے کی وجہ سے پھاٹک  بند تھا۔ اس لئے باہر ہی رکنا پڑا۔ 

#ugc_net_jrf_urdu_paper_unit_5
#all_states_psc_mains-urdu_paper
#university_of_calcutta_ma_urdu_paper
#university_of_calcutta_ba_urdu_paper
#university_of_hyderabad_ma_urdu_paper
#university_of_hyderabad_ba_urdu_paper
#university_of_patna_ma_urdu_paper
#jnu_ma_urdu_paper
#jnu_ba_urdu_paper
#du_ma_urdu_paper
#hcu_ma_urdu_paper
#hcu_ba_urdu_paper
#nbu_ba_urdu_paper
#nbu_ma_urdu_paper
#cu_ba_urdu_paper
#cu_ma_urdu_paper
#ugc_net_mcq_test
#ignou_phd_urdu_entrance_test
#all_states_psc_mains
#nbu_exam
#nbu_ma_urdu
#nbu_ba_urdu
#jammu&kashmir_university
#allahabaduniversity_urdu
#osmaniauniversity
#knu_urdu
#burdwan_university
#lucknow_university_urdu
#kmcu_university

Комментарии

Информация по комментариям в разработке