Kanwar Yatra in India: Food-places of Muslims asked to display names of owners and staff- BBC URDU

Описание к видео Kanwar Yatra in India: Food-places of Muslims asked to display names of owners and staff- BBC URDU

کنور یاترا کے دوران مظفر نگر، انڈیا میں دکانوں پر نام لکھنے کا سرکاری حکم آیا ہے جس کے مطابق یاترا کے دوران کھانے پینے کی دکانوں کے مالکان کو دکان کے باہر اپنے نام اور ملازمین کے نام واضح اور بڑے حروف میں لکھنا ہوں گے۔ پولیس کے مطابق ایسا کسی بھی قسم کی کنفیوژن سے بچنے کے لیے کیا گیا ہے جبکہ کچھ دکاندار کہتے ہیں کہ یہ مسلمانوں کو الگ تھلگ کرنے کی کوشش ہے۔
ویڈیو: امت سینی
#MuzaffarNagar #KanwarYatra #Hinduism #UP #India #Shops #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR

Комментарии

Информация по комментариям в разработке