Sairbeen: Verbal divorce and tiring legal battles for women in Pakistan - BBC URDU

Описание к видео Sairbeen: Verbal divorce and tiring legal battles for women in Pakistan - BBC URDU

پاکستان میں ہر روز عدالتوں تک پہنچنے والے طلاق کے معاملوں میں بڑی تعداد ایسے کیسز کی ہوتی ہے جن میں شوہر زبانی طلاق تو دے دیتے ہیں، لیکن بعد میں مکر جاتے ہیں۔ پھر قانونی طور پر ایسی طلاق کو ثابت کرنا اور رجسٹر کرانا خواتین کے لیے ایک آزمائش بن جاتی ہے۔ تو کیا اس مسئلہ سے نمٹنے کا کوئی حل ہے؟

ایڈیٹر: خالد کرامت
میزبان: ثمرہ فاطمہ
پروڈیوسر: عمر آفریدی، خالد کرامت، جاوید سومرو، خدیجہ عارف، حمیرا کنولت رباب بتول
رپورٹر: عزیز اللہ خان
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR

Комментарии

Информация по комментариям в разработке