Sairbeen: Revenge porn in Pakistan - How can you protect yourself? - BBC URDU

Описание к видео Sairbeen: Revenge porn in Pakistan - How can you protect yourself? - BBC URDU

ہر سال ہزاروں لوگ روینج پورن کا شکار ہوتے ہیں، یعنی بدلے کی نیت سے ذاتی نوعیت کی ایسی وڈیوز یا تصاویر کو منظر عام پر لایا جاتا ہے جن کے ذریعے وڈیو یا تصویر میں موجود شخص کو بدنام یا ان کی کردار کشی کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ ان میں کئی بار برہنہ تصاویر اور ویڈیوز کو اس مواد میں موجود شخص کی مرضی کے بغیر شئیر کیا جاتا ہے۔ پاکستان میں یہ مسئلہ کتنا بڑا ہے اور اس کیسے بچا جا سکتا ہے؟

میزبان: عالیہ نازکی
رپورٹر: ترہب اصغر
فلمنگ: فرقان الہی اور علی مجتبی
پروڈکشن ٹیم: جاوید سومرو، کاشف قمر، حسین عسکری، غضنفر حیدر، احسن محمود یونس، سارہ عتیق

CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR

Комментарии

Информация по комментариям в разработке