اسرائیل فلسطین تنازع: عرب اور یہودی دونوں ہی پریشان

Описание к видео اسرائیل فلسطین تنازع: عرب اور یہودی دونوں ہی پریشان

اسرائیل میں رہنے والے عرب اسرائیل کی آبادی کا تقریباً 20 فی صد ہیں۔ اسرائیل اور حماس کے درمیان حالیہ لڑائی اور اس سے پہلے مشرقی یروشلم میں بدامنی کا اثر ان علاقوں پر بھی پڑا ہے جہاں عرب اور یہودی ایک ساتھ رہتے ہیں۔ مزید دیکھیے اس رپورٹ میں۔
#UrduVOA #Israel #Arabs #Jews #Palestinians #AlAqsa #Conflict

Комментарии

Информация по комментариям в разработке