مغربی کنارے میں اسرائیلی آبادکاروں کے فلسطینیوں پر حملے اور دنیا کی تشویش

Описание к видео مغربی کنارے میں اسرائیلی آبادکاروں کے فلسطینیوں پر حملے اور دنیا کی تشویش

حماس کے اسرائیل پر حملے کے بعد دونوں فریقوں کے درمیان لڑائی غزہ میں تو جاری ہے لیکن اسرائیلی این جی او بیت السلیم کا کہنا ہے کہ مغربی کنارے میں اس دوران کم سے کم سو فلسطینی یا تو اسرائیلی فوج یا پھر یہودی آبادکاروں کے ہاتھوں ہلاک ہوئے ہیں۔ اسرائیل نے بھی دعوی کیا ہے کہ اس کا بھی ایک فوجی ان پرتشدد واقعات میں مارا گیا ہے۔
voaurdu #westbank #settlers #violence

Комментарии

Информация по комментариям в разработке