چمن: افغانستان سے پاکستان آمد پر پاسپورٹ اور ویزا لازمی قرار دینے کے خلاف احتجاج

Описание к видео چمن: افغانستان سے پاکستان آمد پر پاسپورٹ اور ویزا لازمی قرار دینے کے خلاف احتجاج

چمن میں سیاسی جماعتیں اور تاجر حکومت کی جانب سے پاکستان افغانستان سرحد عبور کرنے کے لیے پاسپورٹ اور ویزا لازمی قرار دینے کے فیصلے کے خلاف احتجاج کررہے ہیں۔ تاجر اتحاد کا دھرنا بدھ کو مسلسل پانچویں روز بھی جاری رہا۔ تاجروں کا مطالبہ ہے کہ حکومت اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے۔ مرتضیٰ زہری کی رپورٹ۔

Комментарии

Информация по комментариям в разработке