Altaf Hussain: 'Even today I'm the most popular leader in Karachi and Hyderabad' - BBC URDU

Описание к видео Altaf Hussain: 'Even today I'm the most popular leader in Karachi and Hyderabad' - BBC URDU

ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین نے کہا ہے کہ وہ آج بھی کراچی اور حیدرآباد میں سب سے مقبول رہنما ہیں اور اگر فوج انھیں فری ہینڈ دے تو وہ آج بھی کراچی میں سب سے زیادہ ووٹ حاصل کریں گے۔
بی بی سی اردو کے حسین عسکری کے ساتھ اپنے خصوصی انٹرویو میں الطاف حسین کا کہنا تھا کہ فوج ایک حقیقت ہے لیکن جس طرح وہ فوج کو تسلیم کر رہے ہیں فوج بھی اسے تسلیم کرے کہ الطاف حسین کی قیادت میں ایم کیو ایم ایک حقیقت ہے۔

تفصیلی مضمون پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کریں: https://www.bbc.com/urdu/articles/ckk...
ویڈیو ایڈیٹنگ: نعمان مسرور

#AltafHussain #MQM #Karachi #Hyderabad #BBCUrdu

CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR

Комментарии

Информация по комментариям в разработке