Rising Casualties in Israel-Hamas Fighting

Описание к видео Rising Casualties in Israel-Hamas Fighting

اسرائیل اور فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے درمیان جاری لڑائی دوسرے ہفتے میں داخل ہو گئی ہے اور اب تک اس لڑائی میں کم از کم ایک سو ستانوے فلسطینی اور 10 اسرائیلی شہری ہلاک ہو چکے ہیں۔ اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری لڑائی کیا شکل اختیار کر رہی ہے؟ جانیے نیلو فر مغل کی رپورٹ میں۔

Комментарии

Информация по комментариям в разработке