اسرائیل اور غزہ کے شہریوں کی مشکلات

Описание к видео اسرائیل اور غزہ کے شہریوں کی مشکلات

حماس کے حملے کے بعد اسرائیل کی جوابی کارروائی اور اسرائیل پر حماس کے راکٹ داغنے کا سلسلہ جاری ہے۔ دونوں جانب عام شہری اس سے متاثر ہو رہے ہیں۔ غزہ کی رہائشی بلستیا العقد اور اسرائیلی شہری گایا کالدیرون دونوں ہی کومشکلات کا سامنا کر نا پڑ رہا ہے۔
بلستیا العقد کی اس سے پہلے پوسٹ کی گئی وڈیو دونوں طرف کا موقف بیان کرنے کی غرض سے ہٹائی گئی۔

#voaurdu #israelpalestinianconflict

Комментарии

Информация по комментариям в разработке